ڈی ایچ اے میں گیس لائن کی کمیشننگ کے باعث سوئی ناردرن  کا گیس فراہمی کی معطلی کا اعلان

   ڈی ایچ اے میں گیس لائن کی کمیشننگ کے باعث سوئی ناردرن  کا گیس فراہمی کی ...

  

پشاور(پ ر) ڈی ایچ اے میں گیس لائن کی کمیشننگ کے باعث مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ گیس لائن کی کمیشننگ کے باعث گیس فراہمی سے متاثر ہونیوالے علاقوں میں ریگی ماڈل ٹاؤن، حیات آباد، ناصر باغ روڈ اور جمرود روڈ کے اطراف کے علاقے شامل ہیں۔ترجمان سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جمعرات (15 اکتوبر) صبح 10 بجے سے آٹھ گھنٹوں کے لیے مخصوص علاقوں کو گیس فراہمی معطل رہے گی۔ 

مزید :

صفحہ آخر -