وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی  خرم خان لغاری مستعفی  

  وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی  خرم خان لغاری مستعفی  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی سردارخرم خان لغاری نے استعفی دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق  خرم لغاری نے معاون خصوصی برائے وزیراعلی پنجاب کے عہدے سے چند دن قبل استعفی دیا تھا۔ خرم لغاری کو گزشتہ روز پرائس کنٹرول کمیٹی کا خصوصی نمائندہ بھی مقررکیا گیا تھا تاہم ایک روزبعد ہی خرم لغاری نے پرائس کنڑول کے نمائندیکا عہدہ بھی چھوڑدیا۔سردار خرم لغاری نے کہا کہ حلقے میں مصروفیت کی وجہ سے عہدے نہیں سنبھال سکتا،تاہم ان کا شکوہ تھا کہ بیورو کریسی فون سننے کی روادارنہیں تھی۔
مستعفی  

مزید :

صفحہ آخر -