نوجوان نے بے روزگاری سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی

 نوجوان نے بے روزگاری سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی

  

لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر)ہربنس پورہ کے علاقے میں نوجوان نے بے روزگاری سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی  تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے توحید پارک کے رہائشی 18 سالہ عقیل نے عرصہ دراز کی بیروزگاری سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی اسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضے میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔

مزید :

علاقائی -