نومولود کی نعش برآمد، اہل محلہ نے پولیس کے علم میں لائے بغیر دفنا دی
لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر)داتا دربار کے علاقے دوکان کی چھت سے نومولود بچے کی نعش برآمد. دوکاندار اور مقامی اہل محلہ نے نعش پولیس کے علم میں لائے بغیر دفنا دی تفصیلات کے مطابق کاکا دربار کے علاقے بلال گنج میں دکان کی چھت پر ڈبے میں نومولود بچے کی نعش ملی جسے اہل محلہ اور دکانداروں نے فوری طور پر مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا جبکہ پولیس مکمل طور پر واقعہ سے لاعلم رہی۔