چور گینگ کے 2ملزمان گرفتار

چور گینگ کے 2ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر)نولکھا پولیس نے کارروائی کے دوران چوری کی وارداتوں میں ملوث  گینگ کے سرغنہ امین اور ارشد کوگرفتار کر کے ملزمان سے نقدی، موبائل فونز اورسینٹری کا سامان برآمد کر لیا پولیس کے مطابق ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں جو متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں دوران تفتیش ملزمان نے ضمانت پر رہا ہونے کے بعد چوری کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیاہے۔
نولکھا پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث چور گینگ کے 2ملزمان گرفتار کرلئے تفصیلات کے مطابق 

مزید :

علاقائی -