معاشی ترقی کے لئے سیاسی استحکام انتہائی ضروری ہے،صدام اطہر

 معاشی ترقی کے لئے سیاسی استحکام انتہائی ضروری ہے،صدام اطہر

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے کہا ہے کہ ملکی معاشی ترقی کیلئے سازگار کاروباری حالات اور سیاسی استحکام انتہائی ضروری ہے۔ افراتفری اور انتشار ملکی معیشت کیلئے انتہائی غیر موذوں اور نقصان دہ ہیں۔ سیاسی جماعتیں سیاسی مسائل کے حل کیلئے ملکی اقتصادی حالات کو متاثر کرنے کی بجائے مہذب جمہوری طرز عمل اپنائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -