وقف املاک دفاتر میں ڈینگی سپرے

   وقف املاک دفاتر میں ڈینگی سپرے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر) چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر عامر احمد کی خصوصی ہدایات پر بورڈ آفس میں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے اسپرے کیا گیا۔موجودہ موسم میں ڈینگی مچھرسے بچاؤ کے لئے ٹیکنیکل ونگ نے گورنمنٹ لاہورکی ڈینگی مچھر مار اسپرے ٹیم کو بلو ا کرسپرے کرایا۔


تمام برانچو ں میں ڈینگی اسپرے کروایا گیا۔