فوج ملک دشمنوں کا بھرپور مقابلہ  کر رہی ہے،جاوید اقبال

   فوج ملک دشمنوں کا بھرپور مقابلہ  کر رہی ہے،جاوید اقبال

  

لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین جنرل (ر) راحیل شریف لورز فورم جاوید اقبال بٹ نے کہا ہے کہ سپہ سالار اعظم جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے پیش رو جنرل(ر)راحیل شریف کے ویژن اور ڈاکٹرائن کو ہی آگے بڑھارہے ہیں۔ پاک فوج ملکی سرحدوں پر اور اندرون ملک دشمن قوتوں کے ہاتھوں کھیلنے والے عناصر کا مقابلہ کررہی ہے۔ پاک فوج کے ہوتے ہوئے بزدل دشمن وطن عزیز کی سالمیت اور استحکام کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ پاکستان کے دفاع اور تحفظ کی ضامن پاک فوج کی پشت پر پاکستان کے 22 کروڑ عوام آہنی چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -