آئی جی،چیئرمین وقف املاک کی ملاقات،ٹریننگ سینٹر کی جگہ پر تبادلہ خیال

  آئی جی،چیئرمین وقف املاک کی ملاقات،ٹریننگ سینٹر کی جگہ پر تبادلہ خیال

  

لاہور(فلم رپورٹر)آئی پنجاب پولیس انعام غنی نے گزشتہ روز چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ  ڈاکٹر عامر احمد کے ساتھ ملاقات کی،ملاقات کا مقصد ایلیٹ فورس ٹریننگ سنٹر کے معاملات حل کرنا تھا، تفصیلات کے مطابق چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر عامر احمد نے پولیس حکام کو کچھ عرصہ قبل پیغام بھیجا تھا کہ وہ ایلیٹ فورس ٹریننگ سنٹر کی جگہ جو کہ متروکہ وقف املاک بورڈ کی ملکیت ہے کو خالی کردیں یا اس کے کرایہ میں فوری اضافہ کری۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دونوں سربراہان کی ملاقات میں تمام معاملات طے پاگئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -