ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس  خدمت گروپ کے رہنماؤں کی  صدر ابوبکر بھٹی سے ملاقات

  ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس  خدمت گروپ کے رہنماؤں کی  صدر ابوبکر بھٹی سے ملاقات

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن خدمت گروپ کے رہنماؤں کی صدر ابوبکر بھٹی سے ملاقات، سینئر نائب صدر میجر انوار ڈآر، فنانس سیکرٹری ذوالفقار حسن، نائب صدر مون ملک، سیکرٹری اطلاعات علی اکبر بھٹی نے صدر ابوبکر بھٹی سے ملاقات میں 24اکتوبر کو ہونے والی اے جی کے حوالے سے خدمت گروپ کے تحفظات سے آگاہ کیا۔

ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -