شکیل احمد گوہرکو بہترین سوشل ورکر ایوارڈ آف دی ائیر سے نوازا گیا

شکیل احمد گوہرکو بہترین سوشل ورکر ایوارڈ آف دی ائیر سے نوازا گیا

  

لاہور(پ ر) چیئرمین پی ٹی آئی بلجیم شکیل احمد گوہر نے کہا ہے یہ میرے لئے اعزاز کا دن ہے کہ مجھے بہترین سوشل ورکر ایوارڈ آف دی ائیر2020ء (نوجوان تاجر اور بہترین سیاستدان) کے طور پر نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ مجھے برسلزبلجیم کے صدر سوشل سکیورٹی کی طر ف سے پیش کیا گیا، میں یہ کامیابی اپنے خاندان اور خاص طور پر اپنے والدین کے نام کرتا ہوں جنہوں نے مجھے یہ کامیابی حاصل کر نے کے قابل بنایا، میں اللہ تعالیٰ کا بھی شکر گزار ہوں جس نے مجھے دنیا کی ہر نعت عطا کی۔

ایوارڈ

مزید :

صفحہ آخر -