کراچی حاجی کیمپ کی تزئین آرائش کا کام جلد مکمل کیا جائے، زینت حسین بنگش
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) کراچی حاجی کیمپ کی تزئین آرائش کے حوالے سے سینئر جوائنٹ سیکرٹری زینت حسین بنگش کے زیر صدارت اجلاس، ڈائریکٹر حاجی کیمپ کراچی سید امتیاز علی شاہ، اقرار احمد، گلزار احمد سومرو خصوصی طور پر شریک ہوئے ڈائریکٹر حج کراچی سید امتیاز علی شاہ نے حاجی کیمپ میں ہونے والے اب تک کے کاموں کی رپورٹ پیش کی، سینئر جوائنٹ سیکرٹری زینت حسین بنگش نے بقایا کام فوری مکمل کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے اب تک کے ہونیوالے کام پر اطمینان کا اظہار کیا۔
اجلاس