عبدالخالق حج و عمرہ کمیٹی چیمبر آف کامرس لاہور کے کنونیئر مقرر

        عبدالخالق حج و عمرہ کمیٹی چیمبر آف کامرس لاہور کے کنونیئر مقرر

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سینئر حج آرگنائزر یونائیٹڈ گروپ کے فاؤنڈر رہنما عبدالخالق حج و عمرہ کمیٹی چیمبر آف کامرس لاہور کا کو کنونیئر مقرر، عبدالخالق عرفہ ٹریول کے چیف ایگزیکٹو میں اور ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیات میں صدر چیمبر آف کامرس لاہور نے چیئرمین حج و عمرہ کمیٹی احسان اللہ کی مشاورت سے کو کنونیئر مقرر کیا ہے۔

 کنونیئر مقرر

مزید :

صفحہ آخر -