ٹیپ نارتھ زون یونٹی گروپ کا ڈسٹرکٹ منیجر پی آئی اے ڈاکٹر مقدم خان کے اعزاز میں عشائیہ

ٹیپ نارتھ زون یونٹی گروپ کا ڈسٹرکٹ منیجر پی آئی اے ڈاکٹر مقدم خان کے اعزاز ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن (ٹیپ) نارتھ زون یونٹی گروپ کا لاہور میں تعینات ہونے والے نئے ڈسٹرکٹ منیجر پی آئی اے ڈاکٹر مقدم خان کے اعزاز میں عشائیہ، ٹیپ کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر شریف بلوچ، اشفاق مرزا، فیاض احمد، ملک محمد حسن، ملک ارم پی آئی اے بابر زمان، بابر بیگ، شفقت نیازی، محمد اصغر،ملک فیصل،رفاقت علی اور دیگر نے شرکت کی اشفاق مرزا نے ڈاکٹر مقدم کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور لاہور میں ان کی دوبارہ تعیناتی کو ٹریول ٹریڈ کے لئے نیک شگون قرار دیا ڈاکٹر مقدم نے یونٹی گروپ کاشکریہ ادا کیا۔

عشائیہ

مزید :

صفحہ آخر -