جوہر ٹاؤن میں جائیداد کے  تنازع پر بھائی نے بہن کو  چھریوں کے وار سے زخمی کردیا

  جوہر ٹاؤن میں جائیداد کے  تنازع پر بھائی نے بہن کو  چھریوں کے وار سے زخمی ...

  

لاہور (کرائم رپورٹر)جوہر ٹاؤن کے علاقہ میں جائیداد کے تنازع پر بھائی نے چھوٹی بہن کو چھریوں کے وار سے زخمی کردیاایف آئی آر کے مطابق الطاف نے فریحہ کو کمرے میں بند کر کے چھریاں ماریں جس کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔زخمی فریحہ کو ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے 

  زخمی

مزید :

صفحہ آخر -