نواز شریف کے ٹوئٹر پر فالورز  کی تعداد دو لاکھ سے بڑھ گئی

 نواز شریف کے ٹوئٹر پر فالورز  کی تعداد دو لاکھ سے بڑھ گئی

  

لندن(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی مقبولیت سوشل میڈیا پر بھی بڑھنے لگی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نواز شریف کے فالورز کی تعداد بہت کم عرصے میں دو لاکھ سے بڑھ گئی، نواز شریف کے ٹویٹر پرفالورز کی تعداد ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں دو لاکھ سے بڑھی ہے، نواز شریف نے 19ستمبر کو ٹویٹر پر اپنے پہلے بیان میں ووٹ کو عزت دو لکھا تھا، اس ٹویٹ کو اب تک 54 ہزار سے زائد لوگوں نے پسند کیا ہے جبکہ 26 ہزار سے زائد لوگوں نے ری ٹویٹ کیا ہے۔

 نواز شریف

مزید :

صفحہ اول -