نوشہرہ میں عوامی مسائل کے  حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

نوشہرہ میں عوامی مسائل کے  حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
نوشہرہ (بیورورپورٹ) موجودہ حالات کے تناظر میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر  نو شہرہ کیپٹن(R)نجم الحسنین کے خصوصی ہدایات پر ASP کینٹ ضیاء خان کا نوشہرہ  کچہری  کی سیکورٹی کا ازسر نو جائزہ سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔اہلکاروں کو اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے جاری رکھنے کے ساتھ کسی کو بھی بغیر تلاشی کچہری کی حدود میں داخلہ نہ دینے کے احکامات گیٹ پر معمور عملہ کو عوام کے ساتھ خوش اخلاقی اور نرمی سے پیش آنے اور راہنمائی کے ہدایات کچہری حساس اور اہم مقامات میں سے ایک ہے اس کی سیکیورٹی کو بہتر اوریقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں جائینگے