صوابی،3 کارڈ ڈیلروں  کی غیر قانونی دکانیں سیل

صوابی،3 کارڈ ڈیلروں  کی غیر قانونی دکانیں سیل

  

صوابی(بیورورپورٹ)اے سی تحصیل رزڑ نے غیر قانونی کارڈیلروں کے خلاف کارروائیاں کر تے ہوئے تین کار ڈیلروں کی دوکانیں سیل کر دیئے ہیں اس سلسلے میں اے سی عبدالمقسط خان نے محکمہ زراعت کے آفسران کے ہمراہ تحصیل رزڑ کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی کار ڈیلروں کے خلاف کارروائی کی اس دوران غیر قانونی طور پر قائم تین دوکانوں کو سیل کر دیا جب کہ دیگر کار ڈیلروں کو خبر دار کیا کہ کار ڈیلر اور زرعی اجناس فروخت کرنے والے محکمہ زراعت کے اصولوں کو مد نظر رکھ کر لائسنس حاصل کریں تاکہ یہاں کے زمینداروں کو معیاری بیچ اور کھاد مل سکے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -