یو نیور سٹی آف ملاکنڈ  طلبا ء وطالبات کے لیے  آن لا ئن شیڈول کا اعلان 

یو نیور سٹی آف ملاکنڈ  طلبا ء وطالبات کے لیے  آن لا ئن شیڈول کا اعلان 

  

چکدرہ (نامہ نگار)یو نیور سٹی آف ملاکنڈ نے طلبا ء وطالبات کے لیے آن لا ئن شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔BSپر وگرام کے 2nd،4th،6th،اینڈ 8thسمسٹرز کیساتھ ساتھ ماسٹرز فائنل ائیر کے آن لائن سروسز 26اکتو بر سے شر وع کئے جا ئینگے۔جو کہ مر حلہ وار تمام ڈیپار ٹمنٹس میں منعقد کئے جائینگے۔آن لائن سروے ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کی جانب سے تمام یو نیو سٹیز کے لیے لازم ہے۔جو کہ ملاکنڈ یو نیورسٹی میں باقاعدہ گی سے منقد ہو تی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -