لیویز کی کوہلو میں کارروائی، بھاری تعداد میں گولہ بارود برآمد

لیویز کی کوہلو میں کارروائی، بھاری تعداد میں گولہ بارود برآمد

  

کوہلو(آئی این پی)لیویز نیت  تحصیل کاہان میں   کاروائی  کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا۔لیویز حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کی تحصیل کاہان میں کارروائی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ بنا دیا گیا اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری تعداد میں گولہ بارود اور دھماکہ خیزمواد برآمد ہوا۔ لیویز حکام کے  مطابق کارروائی میں 140 مارٹرگولے، 354 اے جی ایس گرنیڈ، 3 آئی ای ڈی، 7 اے ٹیم ایم اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا، جو ممکنہ طور پر تخریب کاری کی کارروائی میں استعمال ہونا تھا۔

لیویز

مزید :

پشاورصفحہ آخر -