پولیس عمران نیازی کے غیر آئینی احکامات نہ مانے،نوازشریف
ا سلام آباد(سٹاف رپورٹر) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پولیس مسلم لیگ (ن) اورپاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے کارکنوں کو پکڑنے، روکنے یا ہراساں کرنے کے عمران نیازی کے غیر قانونی اور غیر آئینی احکامات ماننے سے انکار کرے۔
،نوازشریف