جلد ہی عوام کو مہنگائی  سے نجات مل جائے گی

  جلد ہی عوام کو مہنگائی  سے نجات مل جائے گی

  

پی ٹی آئی کی مرکزی رہنما عندلیب عباس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم قومی وسائل کا رخ پاکستان کی غریب عوام کو ریلیف دینے کی طرف موڑ رہے ہیں اور جلد ہی عوام کو مہنگائی سے بھی نجات مل جائے گی‘ بد قسمتی سے ہمیں قومی خزانہ خالی ملا جس کی وجہ سے وزیراعظم کو قومی معاملات چلانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہی تھیں۔

عندلیب عباس 

مزید :

صفحہ اول -