مہنگائی کے اصل ذمہ دار ہی  وزیراعظم عمران خان خود ہیں 

مہنگائی کے اصل ذمہ دار ہی  وزیراعظم عمران خان خود ہیں 

  

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کے اصل ذمہ دار ہی وزیراعظم عمران خان کے بیانات اور وہ خود ہیں وہ پاکستانی قوم پر ایک مہربانی فرمائیں وہ عوامی ایشوز کے مسائل کے حل کا نوٹس لینا ہی چھوڑ دیں کیونکہ ان کااب تک کا ٹریک ریکارڈ گواہ ہے کہ وہ جس بات کا بھی نوٹس لیتے ہیں تو وہ کام الٹا ہی ہوتا ہے اب اگر ان کی جانب سے مہنگائی کنٹرول کرنے کا بیان دیا گیا ہے تواس کا مطلب یقینی طور پر یہ بنتا ہے کہ اب مہنگائی مزید بڑھے گی اور عوام کو جو تھوڑا بہت ریلیف میسر ہے وہ بھی ختم ہو جائے گا۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

مولا بخش چانڈیو 

مزید :

صفحہ اول -