پی ٹی آئی حکومت کوعوام کو  ہر قیمت پر ریلیف دینا ہو گا 

پی ٹی آئی حکومت کوعوام کو  ہر قیمت پر ریلیف دینا ہو گا 

  

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما فیصل سبز واری نے کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مہنگائی پر قابو پانے کے بیان کے بعد مہنگائی پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی حکومت کو مہنگائی ختم کرنے کیلئے اپنے تمام تر وسائل کو برؤے کار لانا ہو گا اور عوام کو ہر قیمت پر ریلیف دینا ہو گا اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اس وقت عوام سخت مہنگائی سے دو چار ہیں۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

فیصل سبز واری 

مزید :

صفحہ اول -