اسلامیہ کالج پشاور کے  ہاسٹل طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

اسلامیہ کالج پشاور کے  ہاسٹل طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹی رپورٹر)اسلامیہ کالج پشاور کے طلبہ کا ہاسٹل میں کینٹین بندد ہونے کے خلاف پرووسٹ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرے میں کثیر تعداد مین مختلف ہاسٹل کے طلبہ نے شرکت کی اور انتطامیہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی طلبہ کے مطابق اسلامیہ کالج کے کلاس تھری فور ملازمین کے احتجاج کے باعث ہاسٹلوں میں خواراک نہیں مل رہی جسکے باعث سینکڑوں طبلہ فاقہ کشی پر مجبور ہے  طلبہ کا کہنا تھا کہ انتظامیہ ملازمین کے مسائل حل کریں تاکہ وہ احتجاج ختم کریں اور اپنے ڈیوٹی ددے تاکہ طلبہ کو بر وقت کھانا مل سکیں طلبہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ہاسٹل انتطامیہ کھانے کا مسلہ جلد از جلدد حل کریں اگر مسلہ حل نہین کر سکتے تو ہاسٹل سے باہر کے کھانے کا بندعع بست کیا جائے بصوررت دیگر احتجاج جاری رہے گا۔