غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف بڑے آپریشن کا اصولی فیصلہ 

غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف بڑے آپریشن کا اصولی فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز)صوبہ بھر کے 36اضلاع میں چار ہزار سے زائد غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے ذرائع کا کہنا ہے یہ ہاؤسنگ سکیمیں سیوریج سمیت دیگر میونسپل سروسز میں رکاوٹ کا موجب(بقیہ نمبر43صفحہ 6پر)
 بنتی ہیں اکثر ان ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے مالکان سکیمیں تیار کرنے کے بعد فرار ہوجاتے ہیں اور ان ہاؤسنگ سکیموں کی سیوریج، بجلی،پینے کے پانی،گیس سروس جیسی سہولیات کے اخراجات متعلقہ اداروں کو برداشت کرنا پڑتے ہیں اس لئے ان غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت کی گئی ہے۔
فیصلہ