پاکستان عوامی انقلاب لیگ کا مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

  پاکستان عوامی انقلاب لیگ کا مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

  

پشاور(سٹی رپورٹر)پاکستان عوامی انقلابی لیگ کا  مہنگائی کے خلاف پر یس کلب کے سامنے  ٹایر  جلا کر  احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت چیئرمین ملک زرباد خان آفریدی مرکزی صدر عطاء اللہ خان سپیکر انقلابی کونسل حاجی نیازولی  اور دیگر یونین دھاڑی دار مزدوروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے پر انصاف کی حکومت سو رہی ہے آٹے  دال سبزیوں اشیاء خورد نوش کی قیمت میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہوتا جارہا ہے  بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام جائے تو کہا جائے  اس حکومت  سے عوام تنگ  آکر خودکشی پر مجبور ہیں غریب محنت کش طبقہ کا چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں  عوام دو وقت کی روٹی کے لئے ترس رہی ہے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ جو کے معریضوں کے لئے مشکل کا سامنا ہے وزیراعظم عمران خان نیازی نے جو عوام کو سبز باغ دیکھے تھے کہا ہے وہ سبز باغ  بیروزگاری کی وجہ سے نوجوان نسل نشہ آئیس اور دیگر سے تباہ ہو رہی ہے ایک کروڑ نوکریاں پچاس لاکھ گھر پٹرول گیس کی قیمتوں میں کمی کرونگا مہنگائی کو جڑ سے اکھاڑوں گا اس پاکستان کی غریب عوام کے ووٹوں پر وزیر اعظم بننے ہے عمران خان سے مطالبہ کرتے ہیں خدا را ہمیں نیا پاکستان نہیں پرانہ پاکستان  چاہیے  جس وزیر اعظم عمران خان آپ اسلام آباد میں دھرنے دیتے تھے اس عوامی کا بھی حق 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -