نوشہرہ،ڈپٹی کمشنر میر  رضا ء کا منڈیوں کا دورہ

  نوشہرہ،ڈپٹی کمشنر میر  رضا ء کا منڈیوں کا دورہ

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ) چیف سیکریٹری خیبر پختونخواہ کے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء  اوزگن کے صبح صادق کے وقت نوشہرہ کلاں سبزی منڈی کا دورہ کرتے ہوئے سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیاڈپٹی کمشنر نے خود بولی کی نگرانی کی اور سرکاری نرخنامہ جاری کروا دیااس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے سبزی و فروٹ فروشوں کو سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنا اور اسکے مطابق فروخت کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -