پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بورڈ: 100 کتابوں  پر عائد پابندی کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ

 پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بورڈ: 100 کتابوں  پر عائد پابندی کا ازسرنو جائزہ ...

  

 ملتان (سپیشل رپورٹر) پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا  100 (بقیہ نمبر48صفحہ 7پر)

کتابوں پر عائد پاپندی کا از سرِ نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ سابق ایم ڈی بورڈ رائے منظور ناصر کی جانب سے پرائیویٹ پبلشرز کی کتابوں پر عائد پاپندی کا دوبارہ سے جائزہ لیا جائے گا، بورڈ نے کتابوں کا جائزہ لینے  کے  لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، کمیٹی میں چیئرمین بورڈ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم خان، سیکرٹری سکولز اور سیکرٹری قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ شامل ہیں نئی تشکیل کردہ نظر ثانی کمیٹی کی رپورٹ جمع ہونے تک کتابوں کو مارکیٹ سے نہیں اٹھایا جائے گا،  نظر ثانی کمیٹی نجی پبلشرز کے کتابوں کے مسودے پنجاب متحدہ علماء بورڈ جو بھی ارسال کرنے کی مجاز ہوگی۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -