سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ: مستحق سٹوڈنٹس کو صحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

  سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ: مستحق سٹوڈنٹس کو صحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

  

ملتان (سپیشل رپورٹر) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مستحق طلباء کو صحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا، بتایا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم سکولز نے  محکمہ صحت کے تعاون سے طلباء کو صحت کارڈ جاری کرنیکا فیصلہ کرلیا ہے، صحت کارڈ بننے کے بعد طلبا ہسپتالوں سے مفت علاج کراسکیں (بقیہ نمبر33صفحہ 6پر)

گے۔، صحت کارڈ بنانے کیلئے تمام طلبا کو اپنے والدین کے آئی ڈی کارڈ کی فوٹو کاپیز جمع کرانا ہوں گی۔محکمہ صحت کی ٹیمیں صحت کارڈ بنانے کے حوالے سے سکولوں کا دورہ کریں گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -