تعزیتی ریفرنس: سابق وزیراعظم یوسف  رضا گیلانی کا آج وکلاء سے خطاب

   تعزیتی ریفرنس: سابق وزیراعظم یوسف  رضا گیلانی کا آج وکلاء سے خطاب

  

 ملتان (خصو صی رپورٹر)سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی آج ڈسٹرکٹ بار ہال میں وکلاء  سے خطاب (بقیہ نمبر3صفحہ 6پر)

کریں گے۔ وہ پیپلز لائرز فورم کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس میں شرکت کریں جو دن 11 بجے ڈسٹرکٹ بار ہال میں منعقد ہوگی۔ پیپلز لائرز فورم سینئر وکلاء کی وفات پر تعزیت ریفرنس منعقد کررہی ہے۔ مرحومین میں سابق جج ناصر حسین حیدری، ممبر پنجاب بار جاوید اقبال ہاشمی، سینئر وکلاء محمود خان غوری، کنور محمد یونس اور حکیم امیر بخش اعوان کے نام شامل ہیں۔

یوسف رضا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -