نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں آج سیمینار

   نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں آج سیمینار

  

 ملتان (سپیشل رپورٹر) نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے زیرِاہتمام  (بقیہ نمبر5صفحہ 6پر)

ورچول سیمینار  آج ہوگا جس کا عنوان  پلانٹ بیسڈ  فوڈ ہے، سیمینار کی مہمان خصوصی  صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ہوں گی  صدارتی خطاب وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف کریں گے۔

سیمینار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -