درخت لگانے سے ماحول میں بہتری آئے  گی‘ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سلمان بیگ

 درخت لگانے سے ماحول میں بہتری آئے  گی‘ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سلمان بیگ

  

بوریوالا:(کورٹ رپوٹر) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج سلمان بیگ نے کہا ہے کہ درخت لگانا صدیوں پرانی روایت اور(بقیہ نمبر15صفحہ 6پر)

 انبیاء کی سنت ہے  اس پر عمل پیرا ہوکر ہم نہ صرف اپنے آلودہ ماحول کو خوشگوار بلکہ سیلابوں اور آندھیوں سے بھی محفوظ رہا جاسکتا ہے‘ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سلمان بیگ کا عدلیہ کمپلیکس کا وزٹ  عدالتی امور کے علاوہ شجر کاری مہم کا افتتاحی ربن کاٹا اور پودا لگایا اور دعا مانگی ان کے ہمراہ دیگر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز محمد ظفر اقبال، وسیم مبارک، سلیم اقبال، شوکت جاوید خاں،سینئر سول جج ایڈمن چوہدری شہزاد انور،سول ججزچوہدری ناصر محمود، طاہر منظور، نعمان طاہر، سردار آصف اقبال ڈوگر،زاہد حسین،محترمہ بشریٰ شہزادی،چوہدری شہزاد احمد، عمر بشیر،علی بلا ل مدنی،ساجد یعقوب،شہباز گلزارو یگر ججز نے پودے لگائے اور موجود تھے۔ 

سلمان بیگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -