محسن نثار سب رجسٹرار ملتان کینٹ تعینات

 محسن نثار سب رجسٹرار ملتان کینٹ تعینات

  

 ملتان (نیوز رپورٹر) محسن نثار سب رجسٹرار ملتان کینٹ تعینات کردیئے گئے ہیں۔ محسن نثار اس سے قبل سپیشل جوڈیشل (بقیہ نمبر13صفحہ 6پر)

مجسٹریٹ ملتان سٹی تعینات تھے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان کے پیشرو جمیل حیدر شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹا کر فوری طور پر ایڈمنسٹریٹو ونگ ایس اینڈ جی اے ڈی کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے سابق سب رجسٹرار کینٹ جمیل حیدر شاہ کی تعیناتی کے دوران جائیدادوں کی رجسٹریشن کے مکمل اختیارات ذیشان شاہ کے پاس رہے جسے سابق ڈی سی او زاہد سلیم گوندل کی جانب سے بلیک لسٹ قرار دے کر اس کی رجسٹری برانچ میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی تھی جبکہ لین دین کے دیگر معاملات کے لیئے جمیل حیدر شاہ کا غیر متعلقہ سالہ شاہد شاہ غیر قانونی طور پر رجسٹری برانچ کینٹ کے ریکارڈ پر مسلط تھا۔

تعینات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -