نشتر: ڈینٹل گیٹ پر سٹوڈنٹس یونین کا احتجاج

 نشتر: ڈینٹل گیٹ پر سٹوڈنٹس یونین کا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقا ئع نگار)نشتر ہسپتال میں نشتر سٹوڈنٹس یونین کے صدر ملتان نے اپنے دیگر عہدیداروں کے ساتھ مل (بقیہ نمبر26صفحہ 6پر)
کر نشتر ہوسٹل کینٹین اور نشتر ڈینٹل گیٹ کے مسئلے پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔حکومت کے خلاف خوب نعرے بازی کی گئی۔مظاہرین نے کہا کہ حکومت وقت اور پنجاب حکومت سے درخواست کی ہے کہ نشتر سٹوڈنٹس کے جائز مطالبات کو فوری حل کیا جائے۔بصورت دیگر مطالبات کے حق کی منظوری کیلئے احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔
احتجاج