نشتر ہسپتال: 23 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ منفی

 نشتر ہسپتال: 23 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ منفی

  

 ملتان (وقا ئع نگار)نشتر ہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے کوئی نیا مریض جاں بحق نہیں ہوا (بقیہ نمبر27صفحہ 6پر)

ہے۔جبکہ مرنے والوں کی مجموعی تعداد 171 برقرار ہے۔نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا  36 مریضوں میں سے  23 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ نیگٹیو آئی ہے۔8 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو ہے۔جبکہ شبہ میں داخل 5 مریضوں کی رپورٹس کا ابھی انتظار ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -