پنجاب کابینہ کے ایک اور وزیر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے 

پنجاب کابینہ کے ایک اور وزیر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے 
پنجاب کابینہ کے ایک اور وزیر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کابینہ کے ایک اور وزیر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ،آج کورونا سے متاثرہ وزراءکی تعداد2 ہو گئی ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق صوبائی وزیر زراعت حسین جہانیاں گردیزی کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،وزیر زراعت نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ،ترجمان کاکہنا ہے کہ وزیر زراعت پنجاب گزشتہ روز تک دفتر امور روٹین کے مطابق نبھاتے رہے،گزشتہ شام طبیعت کی ناسازی پر کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت آگیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -کورونا وائرس -