پولیس عمران نیازی کے غیرقانونی احکامات کو ماننے سے انکار کردے، نواز شریف

پولیس عمران نیازی کے غیرقانونی احکامات کو ماننے سے انکار کردے، نواز شریف
پولیس عمران نیازی کے غیرقانونی احکامات کو ماننے سے انکار کردے، نواز شریف

  

کراچی (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پولیس عمران نیازی کے غیر قانونی احکامات کو ماننے سے انکار کردے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ایک پیغام میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پولیس پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی ڈی ایم کے کارکنان کو روکنے ، ہراساں کرنے یا پکڑنے کے عمران نیازی کے غیر قانونی اور غیر آئینی احکامات کو ماننے سے انکار کرے۔ 

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -