بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزاپانے والے 4 مجرموں کی رہائی کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی 

بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزاپانے والے 4 مجرموں کی رہائی کیلئے اسلام ...
بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزاپانے والے 4 مجرموں کی رہائی کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزاپانے والے 4 مجرموں کی رہائی کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔
نجی ٹی وی جی این این کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے فوجی عدالت سے سزاپانے والے 4 مجرموں کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست دائر کردی گئی ،چاروں مجرموں کو پاکستان میں جاسوسی اور دہشتگردکارروائیوں پر سزاہوئی ،درخواست میں لاہور جیل میں قید 3 بھارتی مجرم اور کراچی جیل کے ایک مجرم کی رہائی کی استدعا کی گئی ہے۔