چین،چھنگ ڈاﺅ میں نوول کرونا وائرس کے تازہ کیسز کے بعد صحت کے عہدے دار کو معطل کردیا گیا

چین،چھنگ ڈاﺅ میں نوول کرونا وائرس کے تازہ کیسز کے بعد صحت کے عہدے دار کو معطل ...
چین،چھنگ ڈاﺅ میں نوول کرونا وائرس کے تازہ کیسز کے بعد صحت کے عہدے دار کو معطل کردیا گیا

  

چھنگ ڈاﺅ(شِنہوا) مشرقی چین کے صوبہ شان ڈونگ کے بندرگاہی شہر میں نوول کرونا وائرس کے نئے کیسز کے بعد چھنگ ڈا میونسپل صحت کمیشن کے ڈائریکٹر ، سوئی ژن ہوا کو معطل کردیا گیا۔چینی کمیونسٹ پارٹی کی چھنگ ڈا میونسپل کمیٹی نے بدھ کے روز یہ فیصلہ کیا۔

جمعرات کو مقامی صحت کمیشن کے ایک فیصلے کے مطابق ، چھنگ ڈا چیسٹ ہسپتال کے صدر ڈینگ کائی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا اور ان کو تفتیش کے تحت رکھا گیا ہے۔یہ وائرس حال ہی میں چھنگ ڈا میں ایک بار پھر نمودار ہوا ہے ، بدھ تک نوول کرونا وائرس کے 13 نئے تصدیق شدہ کیس سامنے آئے ہیں۔ زیادہ تر نئے کیسز اس ہسپتال سے منسلک ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -کورونا وائرس -