" ایک کتا ہی آپ کو سکھائے گا کہ غیر مشروط محبت کیا ہوتی ہے" اداکارہ نمرہ خان نے تصویر شیئرکردی

" ایک کتا ہی آپ کو سکھائے گا کہ غیر مشروط محبت کیا ہوتی ہے" اداکارہ نمرہ خان نے ...
کیپشن:    سورس:   insta/nimrakhan_official

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف پاکستانی ٹی وی اداکارہ نمرہ خان نے ایک تصویر شیئرکی جس میں وہ ایک کتے کو گود میں لیے ہوئے ہیں، اداکارہ نے انسٹاگرام پر تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ " ایک کتا آپ کو سکھائے گا کہ غیر مشروط محبت کیا ہوتی ہے، اگر آپ کی زندگی میں یہ ہے تو چیزیں زیادہ خراب نہیں ہوں گی ۔ 

View this post on Instagram

“A dog will teach you unconditional love. If you can have that in your life, things won’t be too bad.” Wardrobe by @zainabreza91 Shot by @fasi.asad

A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) on

اس سے قبل بھی وہ چوپائیوں کی تصاویر شیئرکرتی رہتی ہیں۔

View this post on Instagram

If you want to be happy, be Wardrobe @velvet.collection_ Mua @makeup_by_hinasal @nimrakhansalon Styled by @iamwaleednadeem Shot by @jaffer.hasan ❤️

A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) on

تازہ تصاویر سے قبل  نمرہ خان نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یشما گِل کو اپنی بیسٹ فرینڈ قرار دیا ہے اور ساتھ میں کیپشن میں لکھا ہے کہ ’کبھی کبھار بہترین دوست کے ساتھ تفریح کرنا آپ کے لیے تھیراپی ثابت ہوتی ہے۔‘

View this post on Instagram

Sometimes having fun with ur best Frnd is all the therapy you need ..... @yashmagillofficial

A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) on

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نمرہ خان اور یشما گِل ٹک ٹاک بنانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔نمرہ خان نے اپنی پوسٹ میں یشما گِل کو ٹیگ بھی کیا ہے اور دونوں کے مداحوں کی جانب سے اس ویڈیو کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ہزاروں مداحوں سمیت یشما گِل نے بھی نمرہ خان کی پوسٹ کمنٹ کیا اور بتایا کہ وہ اس ویڈیو کو اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ری شیئر کر رہی ہیں ۔

یشما نے اس خوبصورت ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے نمرہ کے ساتھ اپنی دوستی سے متعلق لکھا کہ ’نمرہ خان ٹک ٹاک بنانے میں جتنی ماہر ہیں انہوں نے بھی ایک کو شش کی ہے مگر وہ اس کوشش میں ناکام ہو گئیں۔‘

مزید :

تفریح -