سونے کی قیمت میں کمی 

سونے کی قیمت میں کمی 
سونے کی قیمت میں کمی 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کمی ہو گئی ۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر 500 روپے کم ہوکر 1 لاکھ15 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر میں بھی429 روپے کمی واقع ہوئی ہے اور 10گرام سونا 99 ہزار 108 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس -