حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں 31 اکتوبر تک برقرار رہیں گی۔وزارت خزانہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت 104 روپے 6 پیسے فی لیٹر، پیٹرول 103روپے97 پیسے فی لیٹر، مٹی کا تیل 65روپے29 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 62 روپے88 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

مزید :

بزنس -