ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ، پاکستانی ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی

ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ، پاکستانی ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ، پاکستانی ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے آج لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم دن 11 بجے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے دبئی روانہ ہوگی۔ پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ کھیلے گی۔ بھارت سے میچ  سے قبل پاکستان ٹیم وارم اپ میچز بھی کھیلے گی۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -