برطانوی کرکٹر نے پاکستان کو ٹی 20 کپ جیتنے کے لیے فیورٹ قرار دیدیا

برطانوی کرکٹر نے پاکستان کو ٹی 20 کپ جیتنے کے لیے فیورٹ قرار دیدیا
برطانوی کرکٹر نے پاکستان کو ٹی 20 کپ جیتنے کے لیے فیورٹ قرار دیدیا

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر روی بوپارا نے پاکستان کو ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ قرار دیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں آل راؤنڈر  کا کہنا تھا کہ  انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل تک آسکتی ہیں۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی کنڈیشنز بیٹنگ کیلئے آسان نہیں ہوں گی۔ آئی پی ایل کی وجہ سے انگلش کرکٹر کو کنڈیشنز کا کافی اندازہ ہوگیا ہوگا۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -T20 Expert Opinion -