انگلش میڈیم والوں کوملازمت ملتی ہے،اردووالوں کونہیں:نوشین رشید 

  انگلش میڈیم والوں کوملازمت ملتی ہے،اردووالوں کونہیں:نوشین رشید 

  

خانپور(نمائندہ پاکستان)ایم اے کی یتیم اور بے سہارا طالبہ نوشین رشید(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

 نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے  کہاہے کہہمارے ملک میں انگلش میڈیم والوں کو سرکاری ملازمت ملتی ہے اور اردو میڈیم والے غریب طبقہ کو بمشکل کوئی ملازمت ہاتھ  آتی ہے  جوکہ غریبوں کے ساتھ ظلم وناانصافی ہے،وزیر اعظم عمران خان اس نا انصافی پر مبنی میرٹ کو فی الفور ختم کرائیں یہ لاکھوں غریب تعلیم یافتہ نوجوانوں اور انکے والدین بہن بھائیوں پر آپکا احسان عظیم ہوگا۔وزیر اعظم کے حکم کے باوجود ڈی سی رحیم یارخان نے محکمہ تعلیم کے چندمقامی افسران کی طرف سے مجھے میرٹ پر پرپورانہ اترنے کا الزام عائد ہونے پرمجھے نوکری نہ دی جو بڑی نا انصافی ہے۔

نوشین رشید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -