ملازمہ قتل کیس،مکان مالک کی  بیٹی ریمانڈپرپولیس کے حوالے

 ملازمہ قتل کیس،مکان مالک کی  بیٹی ریمانڈپرپولیس کے حوالے

  

ملتان (خصو صی  ر پو رٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ  نے ایم ڈی اے کوآپریٹو (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)

سوسائٹی میں کمسن گھریلو ملازمہ کے قتل کے مقدمہ میں ملوث مالک مکان کی بیٹی ملزمہ آمنہ کنول کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کی تحویل میں دینے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں فاضل عدالت میں پولیس تھانہ بہاء الدین زکریا کے مطابق ملزمہ آمنہ کنول کے خلاف مدعیہ شہناز بی بی نے یکم اکتوبر کو مقدمہ درج کرایا تھا۔

قتل کیس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -