خوراک کاعالمی دن کل منایا جائے گا  

خوراک کاعالمی دن کل منایا جائے گا  

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں  خوراک (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

کاعالمی دن کل 16اکتوبر کو منایا جائے گا مختلف این جی ا وز اور تنظیمیں سیمینارز، تقاریب کا اہتمام  کریں گی۔خوراک کے مسئلہ سے متعلق عوام میں بیداری پیدا کرنے اوربھوک، ناقص غذا اور غربت کیخلاف جدوجہد میں اتحاد کو مستحکم کرنے کیلئے اقدام متحدہ کے ممبر ممالک 16اکتوبر کو عالمی یوم خوراک کے طورپر مناتے ہیں۔

عالمی دن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -