ڈیرہ،خاتون کوروناسے جاں بحق

ڈیرہ،خاتون کوروناسے جاں بحق

  

 ملتان،ڈیرہ غازی خان (خصو صی  ر پو رٹر، سٹی رپورٹر)ڈیرہ غازی(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

 خان میں ایک اورخاتون کوروناسے جاں بحق ہوگئی، نشتر ہسپتال ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا میں مبتلا کوئی  مریض جاں بحق نہیں ہوا،اموات کی مجموعی  تعداد 927   ہے۔ زیر علاج  مریضوں کی  تعداد 10 ہو گئی،  شبہ میں 33 مریض زیر علاج ہیں،  کورونا مریضوں کے لئے مختص 78 وینٹی لیٹرز   میں سے صرف 30  خالی ہیں، داخل 123 مریضوں میں سے 105  نے  ویکسی نیشن نہیں کروا رکھی تھی۔دوسری جانب ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان کے کورونا وارڈ میں داخل ایک اور خاتون  مسز کالو خان جاں بحق ہوگئی، 21مریض ہسپتال میں داخل ہیں،8مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آگئے، 10میں کورونا کاخدشہ ہے،2مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ 

کورونا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -