گیسٹرو میں مبتلا7افرادہسپتال داخل

گیسٹرو میں مبتلا7افرادہسپتال داخل

  

خانیوال(نمائندہ پاکستان)ڈسٹرکٹ ہسپتال میں گیسٹرو مرض میں (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

مبتلا7افرادداخل تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح علاقوں میں گیسٹرو مرض میں مبتلا7افراد ڈسٹرکٹ ہسپتال لائے گئے جنہیں ریسکیو1122اور دیگر ذرائع سے لیاگیا متاثرہ مریضوں کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیاگیا متاثرہ مریضوں میں امانت، علی، حبیب، شاہد، صدیق،رحمان، عمران، حامد،زاہد ودیگر شامل ہیں۔ 

گیسٹرو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -